CSS past papers · 2023
CSS 2023 Urdu Literature Past Paper
Download and review the CSS 2023 Urdu Literature Past Paper on CSS Vista, with archive details, related papers and a direct PDF link for examination preparation.
Paper details
- Examination
- CSS
- Year
- 2023
- Subject
- Urdu Literature
- Paper
- Single Paper
- Subject type
- Optional
- Mode
- Subjective
Browse the complete CSS Vista past-paper archive.
Questions recorded from this paper
These 3 question wordings are transcribed from CSS Vista’s structured Urdu Literature past-paper record for CSS 2023.
- Q2 · Integrated / Cross-Syllabus Questions)الف( درج ذیل میں سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھیئے واحسر تا کہ یار نے کھینچا ستم سے )(2 کیوں جل گیا نہ تاب ُرخِ )(1 جزواول ّ ہاتھ یار دیکھ کر ت آزاد دیکھ کر حریص لذ ِ ِ ہم کو ت دیدار جلتا ہوں اپنی طاق ِ دیکھ کر ُ ِگرنی تھی ہم پہ برق تجلی ،نہ طور )(4 ان آہلوں سے پاؤں کے )(3 پر گھبرا گیا تھا میں ظرف قدح خوار دیکھِ دیتے ہیں باده جی خوش ہوا ہے راه کو کر پرخار دیکھ کر ُ شاخ آہو پر رہی صدیوں تلک دار حیلہ گر اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمایہ ِ جزودوم تیری برات اہل ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو دست دولت آفریں کو ُمزدیوں ملتی رہی زکات ِ شاخ اسے سمجھا خبر بے اے تو اور حثیش ِ گبر دیا کو تجھ نے موط ُ لاساحر ِ نبات 'خواجگی' نے خوب ُچن ُچن نسل ،قومیت ،کلیسا ،سلطنت ،تہذیب و رنگ کے بنائے مسکرات )(10 )ب( مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک کا جواب لکھیئے۔ ت صبا ؔفیض کی شاعری 'وعدے اور اُمید' کی شاعری ہے۔ اس خیال کی روشنی میں دس ِ کا تجزیہ کیجئے۔ یا 'راشد کی نظم میں ان کے عہد کی سیاسی و سماجی صورت حال کا عکس بے حد نمایاں ہے' 'ایرن میں اجنبی" کے حوالے سے وضاحت کیجئے۔
- Q3 · Integrated / Cross-Syllabus Questions)الف( "احمد ندیم قاسمی نے اپنے افسانوں میں زندگی کے مسائل کے ساتھ انسانی نفسیات کی گرہیں بھی کھولی ہیں" ۔ اس رائے کی روشنی میں 'کپاس کا پھول' کا جائزه لیجئے۔ یا 'یوسفی کے ہاں مزاح واقعاتی یا سانحاتی سے زیاده گفتگو اور تبصرے کا ہے' ۔ 'آب گم' کے حوالے سے وضاحت کیجئے۔ )(10 )ب( مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک اقتباس کی تشریح کیجئےنیز مصنف و مضمون کا نام بھی لکھیئے۔ شجره اور حویلی بھی ایک ایسی جائے اماں تھی۔ ممکن ہے بے ادب نگاہوں کو یہ تصویر میں ڈھنڈار دکھائی دے لیکن جب قبلہ اس کی تعمیراتی نزاکتوں کی تشریح فرماتے تو اس کے آگے تاج محل سیدھا ،سپاٹ ،گنوار گھروندا معلوم ہوتا۔ مثلاً دوسری منزل پر ایک دروازه نظرآتا تھا جس کی چوکھٹ اور کواڑ جھڑ چلے تھے۔ قبلہ اسے فرانسیسی دریجہ بتاتے تھے۔ اگر یہاں واقعی کوئی ولایتی دریچہ تھا تو یقینا ً یہ وہی دریچہ ہوگا جس میں جڑے ہوئے آئینہ جہاں نما کو توڑ کر ساری کی ساری ایسٹ انڈیا کمپنی آنکھوں میں اپنے جوتوں کی دھول جھونکتے گزر گئی۔ یا مرحوم ہماری قدیم تہذیب کا بے مثل نمونہ تھے۔ شرافت اور نیک نفسی ان پر ختم تھی۔ چہرے سے شرافت ،ہمدردی اور شفقت ڻپکتی تھی اور دل کو ان کی طرف کشش ہوتی تھی۔ ان کے پاس بیڻھنے سے یہ معلوم ہوتا تھا کہ کوئی چیز ہم پر اثر کر رہی ہے۔ درگزر کا یہ عالم تھا کہ کوئی ان سے کیسی ہی بدمعاملگی اور بدسلوکی کیوں نہ کرے ان کے تعلقات میں کبھی فرق نہ آتا ۔ جب ملتے تو اسی شفقت اورعنایت سے پیش آتے۔ اور کیا مجال اس بدسلوکی اور بدمعاملگی کا ذکر زبان پر آنے پائے۔ ایسے لوگ جن سے ہر کوئی حذر کرتا جب ان سے ملنے آتے تو ان کے حسن سلوک اور محبت کا کلمہ پڑھتے ہوئے جاتے تھے۔
- Q5 · Integrated / Cross-Syllabus Questions)(20 کسی ایک موضوع پر سیر حاصل مضمون لکھیئے )الف( ماحولیات اور ادب اُردو افسانے پر ترقی پسند تحریک کے اثرات )ب( ُ )ج( اردو شاعری میں سائنسی شعور