CSS past papers · 2025
CSS 2025 Urdu Literature Past Paper
Download and review the CSS 2025 Urdu Literature Past Paper on CSS Vista, with archive details, related papers and a direct PDF link for examination preparation.
Paper details
- Examination
- CSS
- Year
- 2025
- Subject
- Urdu Literature
- Paper
- Single Paper
- Subject type
- Optional
- Mode
- Subjective
Browse the complete CSS Vista past-paper archive.
Questions recorded from this paper
These 3 question wordings are transcribed from CSS Vista’s structured Urdu Literature past-paper record for CSS 2025.
- Q2 · Integrated / Cross-Syllabus Questions)(15 درج ذیل میں سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھیئے موج محیط بے خودی ہےِ نفس )(2 شعلہ خس یک نفس ٔ فروغ )(1 جزواول ّ تغافل ہائے ساقی کا گلہ کیا ہے ناموس وفا کیا ِ پاسِ کو ہوس یہ قاتل وعدہ صبر آزما کیوں دماغ ِعطر پیراہن نہیں ہے ِ )(4 )(3 یہ کافر فتنہ طاقت ربا کیا؟ غم آوارگی ہائے صبا ،کیا ِ یہ ہاتھ سالمت ہیں جب تک جزودوم اس خوں میں حرارت ہے جب تک اس دل میں صداقت ہے جب تک اس نطق میں طاقت ہے جب تک ان طوق و سالسل کو ہم تم سکھالئیں گے شورش بربط و نے وہ شورش جس کے آگے زبوں ہنگامہ طبل قیصرو کے آزاد ہیں اپنے فکر و عمل بھرپور خزینہ ہمت کا اک عمر ہے اپنی ہر سا عت امروز ہے اپنا ہر فردا یہ شام و سحر یہ شمس و قمر یہ اختر و کوکب اپنے ہیں یہ لوح و قلم یہ طبل و علم یہ مال و حشم سب اپنے ہیں )(10 (ب) مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک کا جواب دیجیئے۔ فیض کی شاعری میں جذبہ اور نظریہ دونوں موجود ہیں۔ ڈاکٹر انور سدید کے اس ت صبا کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیجیے ۔ خیال کی روشنی میں دس ِ یا ناصرکاظمی نے عصری و ملکی حاالت کی سنگینی کو میر کے پُرسوز اور دھیمے لہجے میں پیش کیا۔ دالئل سے وضاحت کیجیے ۔
- Q3 · Integrated / Cross-Syllabus Questions(الف) احمد ندیم قاسمی نے پنجاب کے دیہات کو ا ُردو ادب میں اعتبار بخشا۔ " کپا س کا پھول " کے تناظر میں بحث کیجیے ۔ یا ’’ہم عہد یوسفی میں جی رہے ہیں‘‘ اس بیان کی روشنی میں مشتاق احمد یوسفی کے فن طنز و مزاح سے آگاہ کیجیے ۔ ِ )(10 (ب) درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی تشریح کیجیے ۔ مصنّف اور کتاب یا مضمون کا حوالہ بھی دیجیے۔ ایک نہیں دو گالیاں___ بار بار دو گالیاں جو سیٹھ نے بالکل پان کی پیک کی مانند اپنے منہ سے اگل دی تھیں ۔ اس کے کانوں کے پاس زہریلی بھڑوں کی طرح بھنبھنانا شروع کر دیتی تھیں۔ اور وہ سخت بے چین ہو جاتا تھا وہ کیسے ۔۔۔ اس ۔۔۔ اس کی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ اس گڑبڑ کا نام کیا رکھے جو اس کے دل میں اور دماغ میں ان گالیوں نے مچا رکھی تھی۔ وہ کیسے اس تپ کو دور کر سکتا تھا۔۔۔ اس کا دما غ تو اس وقت ایک ایسا اکھاڑا بنا ہو اتھا جس میں بہت سے پہلوان کشتی لڑ رہے ہوں جو خیال بھی وہاں پیدا ہوتا کسی دوسرے خیال سے جو پہلے ہی سے وہاں موجود ہوتا بھڑ جاتا او روہ کچھ سو چ نہ سکتا۔ والئی ریاست اپنے عالقہ کا حاکم با اختیار ہے۔ سیاہ وسفید کا مالک ہے لیکن اس کے ساتھ ایک ایسی پچ لگی ہوتی ہے جس کے سامنے سارے اختیارات دھرے رہ ب جاہ ب اختیار ،نہ صاح ِ جاتے ہیں۔ یہ ایک عجیب و غریب شخص ہوتا ہے۔ نہ صاح ِ و منصب ،نہ غیر معمولی قابلیت اور ذہانت رکھتا ہے لیکن سب کچھ سمجھا جاتا ہے اور سب کچھ کر گزرتا ہے۔ یہ رزیڈنٹ بہاد ر ہیں ،راج پاٹ تو حضور کا ہے لیکن کنکوے کی ڈور ’’صاحب عالی شان بہادر‘‘ کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ یہاں بڑے بڑے مدعیوں کے دعوے باطل ہو جاتے ہیں اور بڑے بڑے مدبروں کی تدبیریں بے سود ثابت ہوتی ہیں۔ بڑے صاحب کی نظرپھری ایک دنیا پھر جاتی ہے۔
- Q5 · Integrated / Cross-Syllabus Questions)(20 کسی ایک موضوع پر سیر حاصل مضمون لکھیئے (ج) (ب) حلقئہ ارباب ِ ذوق (الف) پاکستانی ادب پر عالقائی اثرات کالسیکی عہد میں اُردو شاعری