Peoples, tribes and moral worth
اقوام، قبائل اور اخلاقی قدر
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَـٰكُم مِّن ذَكَرٍۢ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَـٰكُمْ شُعُوبًۭا وَقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوٓا۟ ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ ٱللَّهِ أَتْقَىٰكُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌۭ
Quran Published translation
O mankind! Lo! We have created you male and female, and have made you nations and tribes that ye may know one another. Lo! the noblest of you, in the sight of Allah, is the best in conduct. Lo! Allah is Knower, Aware.
Source: Qur’an, Al-Hujurat (49), 13. English: M. M. Pickthall; Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. Both translations accessed through Tanzil.
Status: Text and cited translation wording checked; relevance note is editorial.
Relevance: Provides an ethical foundation for cross-cultural recognition; it does not itself document any historical transfer of science.
Best use: Argument / critical analysis
قرآنِ مجید مطبوعہ ترجمہ
لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے
ماخذ: قرآن، سورۃ الحجرات (49)، آیت 13۔ انگریزی: محمد مارماڈیوک پکتھال؛ اردو: فتح محمد جالندھری۔ دونوں تراجم کا ماخذ: تنزیل۔
حیثیت: متن اور منقول ترجمے کے الفاظ کی جانچ کی گئی؛ مناسبت کی وضاحت مرتب کی ہے۔
مناسبت: باہمی تہذیبی شناخت کی اخلاقی بنیاد فراہم کرتی ہے؛ یہ آیت بذاتِ خود سائنسی علوم کی کسی تاریخی منتقلی کا ثبوت نہیں۔
بہترین استعمال: دلیل / تنقیدی تجزیہ
