Sanctity of life in its textual context
حوالہ 024 | حرمت جان کا اصل قرآنی سیاق
مِنْ أَجْلِ ذَٰلِكَ كَتَبْنَا عَلَىٰ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ أَنَّهُۥ مَن قَتَلَ نَفْسًۢا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِى ٱلْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ ٱلنَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَآ أَحْيَا ٱلنَّاسَ جَمِيعًا ۚ وَلَقَدْ جَآءَتْهُمْ رُسُلُنَا بِٱلْبَيِّنَـٰتِ ثُمَّ إِنَّ كَثِيرًا مِّنْهُم بَعْدَ ذَٰلِكَ فِى ٱلْأَرْضِ لَمُسْرِفُونَ ﴿٣٢﴾
Original Arabic • complete verse(s)
اصل عربی • مکمل آیت یا آیات
Category: Qur’an
Source: Qur’an, Surah Al-Maaida (5), 5:32
Published English — Pickthall: For that cause We decreed for the Children of Israel that whosoever killeth a human being for other than manslaughter or corruption in the earth, it shall be as if he had killed all mankind, and whoso saveth the life of one, it shall be as if he had saved the life of all mankind. Our messengers came unto them of old with clear proofs (of Allah's Sovereignty), but afterwards lo! many of them became prodigals in the earth.
Verification: Identified digital Arabic and published translations checked; source versions are recorded in the access register.
Relevance / context: The verse expressly reports a prescription for the Children of Israel. Its life-protecting principle is relevant, but that historical framing must be retained.
Best use: Argument
نوعیت: قرآن مجید
ماخذ: قرآن مجید، سورۃ المائدة (5)، 5:32
مطبوعہ اردو — فتح محمد جالندھری: اس قتل کی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ حکم نازل کیا کہ جو شخص کسی کو (ناحق) قتل کرے گا (یعنی) بغیر اس کے کہ جان کا بدلہ لیا جائے یا ملک میں خرابی کرنے کی سزا دی جائے اُس نے گویا تمام لوگوں کو قتل کیا اور جو اس کی زندگانی کا موجب ہوا تو گویا تمام لوگوں کی زندگانی کا موجب ہوا اور ان لوگوں کے پاس ہمارے پیغمبر روشن دلیلیں لا چکے ہیں پھر اس کے بعد بھی ان سے بہت سے لوگ ملک میں حدِ اعتدال سے نکل جاتے ہیں
پڑتال: شناخت شدہ برقی عربی متن اور مطبوعہ تراجم کی پڑتال کی گئی؛ ماخذ کے نسخے رجسٹر میں درج ہیں۔
تعلق / سیاق: آیت صراحتاً بنی اسرائیل کے لیے مقرر حکم بیان کرتی ہے۔ تحفظ جان کی دلیل دیتے وقت یہ تاریخی سیاق برقرار رکھا جائے۔
بہترین استعمال: دلیل
